شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں تھانہ منڈی عثمان والا میں  SHO ملک جبار صاحب اور تھانہ کنگن پورایس ایچ او نصراللہ بھٹی صاحب سے شعبہ رابطہ کے ذمہ داران نے ملاقات کی۔

دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور 12 دینی کاموں کے حوالے سے معلومات دیں۔ اس موقع پر رسالہ اورخوشبوتحفۃً پیش کیں۔