22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
آج
رات بلوچستان کے شہر اوتھل میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں رکن شوریٰ حاجی فضیل
رضا عطاری بیان فرمائیں گے۔
اسی
سلسلے میں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار جہانزیب عطاری اور
رکن کابینہ شعبہ رابطہ بالعلماء مولانا شاہد عطاری مدنی نے S.H.O
اوتھل جان محمد جاموٹ سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور سیکورٹی کے حوالے سے
کلام کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں دیا۔ اس موقع پر اوتھل تھانے کے محرر
محمد ہاشم بھی موجود تھے۔