18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
16اکتوبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد والمدارس کے تحت فیصل آباد نئی
سو سائٹی ملت ٹاؤن میں شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد کیا جس میں رکنِ مجلس خدام المساجد والمدارس نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،اسجد علی عطاری، معاون رکن
مجلس خدام المساجد والمدارس)