8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                شخصیات سے ملاقات اور تعزیت
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مانجھی پور میں میر اشفاق
خان کھوسہ (قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت)کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں مدنی
حلقہ ہوا جس میں اہلِ خانہ سمیت
عزیزواقارب نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور مختلف شخصیات سے ملاقات کی ۔ 
 اسی طرح
مجلس رابطہ کے تحت بلوچستان میں ذمّہ داران نے سردار صالح بھوتانی(صوبائ وزیر لوکل گورنمنٹ و سابق نگران وزیراعلیٰ
بلوچستان) کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے تعزیت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ بھی ہوا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	