18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 15فروری2020ء بروز ہفتہ بھکھی
فیصل آباد روڈ شیخوپورہ میں مدنی بستے کا افتتاح ہوا ۔ اس موقع پر زون ذمہ دار،
مفتش اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ لاہور ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ محمد شکیل
عطاری نے صدقے فضائل سے متعلق نکات بیان کرتے
ہوئے مدنی عطیات کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا ۔ الحمد للہ ہاتھوں ہاتھ مدنی عطیات
کی ترکیب بنی۔(رپورٹ: غلام جیلانی عطاری،مفتش مدنی بستہ)