23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جی ٹی
روڈ مریدکے ڈسٹرکٹ شیخوپورہ لاہور ڈویژن میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں ایم
پی اے چوہدری خرم اعجاز نے شرکت کی۔
تحصیل
ذمہ دار اور تحصیل نگران سے ملاقات ہوئی انہوں نے خرم اعجاز کو دعوت اسلامی کے دینی کام کے بارے میں بتاتے ہوئے
یکم اگست 2022ء کو ہونے والی شجر کاری مہم کے بارے میں آگاہی دی نیز ان کو اس میں حصہ لینے اور پودا لگانا کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
قاری جاوید عطاری شعبہ رابط برائے شخصیات
، کانٹینٹ: رمضان رضا)