9 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
جامع
مسجد غوثیہ اقبال کالونی تحصیل فیروزوالہ ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں سحری اجتماع
Tue, 26 Sep , 2023
353 days ago
دعوت
اسلامی کے تحت جامع مسجد غوثیہ اقبال کالونی تحصیل فیروزوالہ
ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں سحری اجتماع ہوا جس میں لاہور ڈویژن شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار
غلام شبیر عطاری اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
عاشقان رسول نے رات اعتکاف کیا ،نماز تہجد
باجماعت اداکی،تلاوت قرآن پاک کیا اور
مسلمانوں کو جگانے کے لئے صدائے مدینہ بھی لگائی بعد نماز فجر مبلغ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں اسلامی بھائیوں کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی ۔(رپورٹ:شعبہ
اصلاح اعمال لاہور ڈویژن،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)