19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ عطیات بستہ کے
تحت 23جنوری 2021 ء بروز ہفتہ مدنی مرکز فیضان
مدینہ شیخوپورہ فاروا ق آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار ،زون
ذمہ داران اور مفتش سمیت عطیات بستہ ذمہ دران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں حاجی عبدالرشید عطاری نگران جنوبی لاہور زون نے گزشتہ ماہ کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے خوف خدا،مصیبتوں
پر صبر،قناعت اور دین اسلام کے لئے قربانی دینے کے متعلق شرکا کی تربیت کی اور دین اسلام کی خدمت کے لئے خوب کوشش کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: غلام
جیلانی عطاری آٍڈیٹر عطیات بستہ>)