18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 26جنوری2020ء بروز اتوار شمس آباد ملتان شریف میں مدنی کاموں کا سلسلہ ہوا۔ رکنِ زون اسلامی
بھائی نے علاقائی دورہ کی ترکیب بنائی اور دو مقامات پر چوک درس بھی دیئے جس میں
اسلامی بھائیوں کی نماز کی پابندی کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔