شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت7 دسمبر2023ء لاہورشالیمارٹاون میں  دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابو ماجد مولانا حاجی محمد شاہد عطاری کی جامعۃ المدینہ داتانگرآمدہوئی جہاں آپ نے علم دین کےفضائل کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سوال وجواب کا سلسلہ کیا اور حاضرین کے درمیان تحفہ بھی تقسیم کیئے۔

اس موقع پر سیدخالدحسین عطاری ساہیوال ،مولاناافضل مدنی پاکستان اوراق مدرسہ فیصل آباد،کراچی مجلس معاونت ذمہ دارعرفان غازی عطاری،صوبائی ذمہ دارعبدالماجدعطاری لاہور،سب ٹاون نگران عبدالرحمن عطاری، جامعۃ المدینہ کےطلباءکرام ،اساتذہ کرام اورناظم عطاری نعمان مدنی سمیت دیگرذمہ دران موجود تھے ۔(رپورٹ: عبدالماجدعطاری صوبہ پنجاب مجلس معاونت ،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)