21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روزشوالہ چوک ، شالا مارٹاؤن لاہور کے ایک اسلامی بھائی کے گھر میں اسپیشل
پرسنز کے تحت مدنی مذاکرے میں شرکت کی ، جس میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت مدنی مذاکرے کی
اشاروں کی زبان میں ترجمانی مبلغ دعوت اسلامی محمد علی عطاری نے کی۔ (رپورٹ : محمد سمیر ہاشمی عطاری ، اسپیشل پرسنز
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )