8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے کراچی میں حلیم
عادل شیخ(ایم پی اے سندھ اسیمبلی)،عادل شیخ(سوڈان کے اعزازی سفیر)اور نعیم عادل شیخ سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات
پر تعزیت کرتےہوئے ایصالِ ثواب کیا اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔(رپورٹ: محمد قربان عطاری،نگرانِ مجلس رابطہ
پاکستان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	