دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت3دسمبر2019ء  بروز منگل ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل میمن،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشد وارث، اسسٹنٹ کمشنر زائد جونیجو، سیکشن آفیسر طارق ،سیکشن آفیسر امجد واہگوپی ڈی سی، اے ڈی سی امان اور شہباز سے گیارہویں شریف کے اجتماعات سے متعلق تبادلہ خیال ہوا ۔