8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران نے  پاکستان میں مختلف مقامات پر سیاسی وسماجی
شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ مبلغین ِ دعوت ِ اسلامی نے انہیں دعوت ِ اسلامی کا تعارف
پیش کیا اور ہفتہ واراجتماع اور مدنی مذاکرہ شرکت کرنے اور مدنی قافلے میں سفر
کرنے کی ترغیب دلائی۔چند  شخصیات کے نا م
یہ ہیں: کراچی: عبدالقادر(وائس چیئرمین)، اشفاق(MCویسٹ)، کامران(پروجیکٹرڈائریکٹر)،
جاوید(D,D,Oلینڈ)راولپنڈی/اسلام آباد: میں چوہدری جاوید کوثر(M P A)، راجہ عبدالغفور کیانی (سابق چیئرمین)، امیرافضل
قریشی (امیدوار
برائے تحصیل ناظم) سندھ سیکریٹریٹ:  فراز احمد (سیکشن آفیسرانڈسٹریزوکامرس)، شبیر
احمد (اسسٹنٹ
انڈسٹریزوکامرس)،  سید محمد امین (سیکرٹری مائنس ومنرل)، ابرار شیخ
(کمپیوٹر
آپریٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ)، حاکم علی زرداری (کلرک لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ)، ظہیر (کلرک P&DD)، وسیم (کلرک لیبر
ڈپارٹمنٹ)، بھکر: چوہدری محمد شہزاد (ڈسٹرکٹ آفیسر)، ملک
عبد
الرزاق گورچھا(ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر C I A)، ملک اقبال
گورچھا )ڈسٹرکٹ آفیسرF B R (، ملک عنصرگورچھا (ایڈووکیٹ)، طاہر رندھوا (M P A) لیہ: سیدرفاقت
حسین گیلانی(M P A)، شیخ
روشن علی (سیکر ٹری لوکل گورنمنٹ)، عبد الطیف(S O A
D  لوکل گورنمنٹ)، محمد رفیق(اسسٹنٹ S O A D)۔ (رپورٹر: محمد رضا عطاری، رکن زون لاہور،مجلس تحفظ
اوراقِ مقدسہ )
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	