20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
4نومبر 2019ء
کوملیر میں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے اجتماعی مدنی مذاکرے میں غلام
جیلانی (M.P.Aکورنگی)، ہاشم رضا (M.P.Aلانڈھی)، فیضان خان (U.Cچیئرمین)،
منصور احمد (U.Cچیئرمین) اور معین (U.C چیئرمین) کی آمد ہوئی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید
کہا۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)