19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلوچستان کی معروف قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت
سردار نور احمد بنگلزئی کی فیضانِ مدینہ کراچی میں آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ان کو خوش آمدید کہا۔ سردار نور احمد
بنگلزئی نے رکنِ شوریٰ حاجی مولانا عبد
الحبیب عطاری سے ملاقات کی ان کے والد کی
وفات پر تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت فرمائی، رکنِ شوریٰ نے انہیں
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)