دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےنگران سبی کابینہ کے ہمراہ سبی میں(A.T.F) کےسیکورٹی اہلکارکے جوان ریاض احمد سیلاچی کی بیٹی اورسیاسی و سماجی شخصیت ریاض احمد، ماسٹر خالد، نثار احمد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت فاتحہ خوانی اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات و افسران سے ملاقاتیں کیں۔ جبکہ ضلع کچھی ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ناصر احمد ( اکاؤنٹ افسر ) ٭میر سلیم خان مرغزانی(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ناشاد بلوچ (A.R.Y) اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔