20 شوال المکرم, 1446 ہجری
A.S.Pڈاکٹر عبدالخالق اورS.H.O تھانہ مدینہ ٹاون رائے آفتاب کا فیصل آباد فیضان مدینہ
وزٹ
Thu, 11 Jun , 2020
4 years ago
گزشتہ روز
دعوت اسلامی کی مجلس حفاظتی امور کے نگران مجلس نے A.S.Pڈاکٹر عبدالخالق اور S.H.Oتھانہ
مدینہ ٹاون رائے آفتاب کو فیصل آباد فیضان مدینہ کا وزٹ کروایا جس پر شخصیات نے ملکی
حالات کی پیش نظر دعوت اسلامی کی حفاظتی
اقدامات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جبکہA.S.P ڈاکٹر عبدالخالق نے مدنی چینل
اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی تعریف کی۔ (رپورٹر۔ محمد عادل عطاری مجلس حفاظتی امور)