8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں نیک محمد (سیاسی شخصیت)، آصف حسنین(ایم این اے) اورمحمد دلاور(سابق ایم پی اے سندھ) کی آمد ہوئی ۔مجلس ِ رابطہ کے
ذمّہ داران انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا استقبال کیا اور  انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے متعلق
تفصیلی بریفنگ دی۔ان شخصیات نے مدنی مذاکرے میں بھی شرکت کی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	