19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے آفس سپرینڈنٹ ہیڈ کوارٹر سبی بلوچستان میں آفس سپرینڈنٹ شکیل احمد عباسی
سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔
واضح
رہےکہ اس دوران آفس میں آپریٹر ہیڈ
کوارٹر ذیشان اور کانسٹیبل محمد نواز سومرو بھی موجود تھے۔