20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے25اکتوبر
2019ء کو سرگودھا سٹى میں شیخ محمد شوکت (D.S.P,C.T.D)
سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ذمّہ داران نے انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سرگودھا آنے کی دعوت بھی دی ۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)