19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے اسلام آباد میں شیخ رشیداحمد (وفاقی وزیر)،شیخ راشد احمد( پارلیمانی سیکرٹری)سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے شیخ
رشید کی پوتی کی وفات پر تعزیت کی۔