19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے اورنگی ٹاؤن کراچی میں شبیر
بلوچ(S.Pاورنگی)اورعرفان
احمد خان(D.S.Pاورنگی) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف تنظیمی
معاملات پر بات چیت کی اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)