20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 28اکتوبر 2019ءکو شاہ پور صدر سٹی سرگودھا میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے اجتماع میلاد کے حوالے تبادلہ خیال ہوا
۔ذمّہ داران انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں : سید جاوید حسنین شاه (M.N.A)
،
سردار محمد اسلم (سیکرٹرى لاء
اینڈ آرڈر پنجاب) ، حسین عمران مہندى (S.H.O سٹى)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس
رابطہ)