پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت  21 ستمبر2023ء کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدر آباد سندھ پاکستان میں میلاد اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مرکزی مجلسِ شوری ٰکے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے ’’آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات ‘‘کے موضوع پر بیان کیا۔ اس اجتماع میں وکلاکے ساتھ ساتھ ججز نے بھی شرکت کی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)