18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں سیشن کورٹ حافظ آباد میں شعبہ
ایف جی آر ایف کے تحت شجرکاری کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن فاضل جج حافظ آباد مشتاق الہی بنگی ، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر حافظ آباد رانا محمد عرفان ، سپرینٹنڈنٹ سیشن اینڈ کورٹ بشیر حسین مرزا ،ڈسٹرکٹ نگران حافظ آباد مولانا
محمد وسیم عطاری اور دیگر نے شرکت کی ۔
اس
شجرکاری مہم میں افسران نے حصہ لیتے ہوئے پودا لگایا نیز ڈسٹرکٹ نگران نے دعا کی جبکہ سیشن جج نے دعوت اسلامی کی اس کاوش کو بہت
سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ (رپورٹ: محمد مدثر عطاری مجلس رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد /
کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)