20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت ذمہ داران نے معاون نگران مجلس خدام المساجد و المدارس کے ہمراہ گوجرانوالہ سٹی کی سینیٹری مارکیٹ میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مساجد بنانے کا ذہن دیاجس پر شخصیات نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔