24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے شجر کاری کے سلسلے میں سینئرممبر بورڈ آف ریونیو سندھ
بقاءُ اللہ انڑ کی خواہش پر کلفٹن آفس میں دورہ کیا۔اس موقع پر ممبر
بورڈ آف ریونیو احمد علی ممبر بورڈ آف ریونیو بقاء ُاللہ سے ملاقات کی۔
رپوٹ
کے مطابق مبلغ دعوت اسلامی نے شخصیات کو دعوت اسلامی کی دینی ،فلاحی اور سماجی خدمات کے حوالے سے بتایا جس پر انہوں نے اظہار مسرت کیا اور شجر کاری کے حوالے سے جگہ کا وزٹ کروایا نیز
شجر کاری کا دن اور وقت طے کیا۔ (رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات عطاری مجلس کراچی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)