22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےشخصیات کےذمہ داراسلامی بھائیوں نے صحبت پور میں قبائلی رہنما وریٹائرڈ سینئر
بیوروکریٹ سردار شعیب خان گولہ سےملاقات کی۔
اس دوران نگرانِ ڈیرہ الہ یارزون حاجی محمد انور
عطاری نے سردار شعیب خان گولہ کےہمراہ اس جگہ کاوزٹ کیاجوانہوں نےدعوتِ اسلامی
کےشعبےمدرسۃالمدینہ(گرلز)کےلئےوقف کی تھی۔
دورانِ وزٹ
نگرانِ کابینہ صحبت پوراورضلع صحبت پور شعبہ رابطہ برائےشخصیات کےذمہ دارحاجی
عبدالرحمٰن عطاری بھی موجودتھے۔ (رپورٹ:شعبہ رابطہ برائےشخصیات بلوچستان ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)