20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی
کےزیرِاہتمام کراچی ایسٹ ملیر زون کی صحرائےمدینہ کابینہ میں یومِ تعطیل اعتِکاف
کا انعقادکیاگیا جس میں اسپیشل پرسنز سمیت
دعوتِ اسلامی کےدیگرذمہ داران نے شرکت کی۔
اس موقع پر شرکا نے مرحوم نگرانِ شورٰی حاجی
مشتاق عطاری و اراکینِ شورٰی کے مَزارات پر حاضری
بھی دی اوردعاوایصالِ ثواب کااہتمام کیا،رکن ِزون ایسٹ ملیر وسیم عطاری نے
اشاروں کی زبان میں شرکاکی تربیت کی۔(رپورٹ: محمد سمیرہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)