21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران
نےبھکر کےسکیورٹی ادارے میں مدنی حلقہ لگایا جس میں محمد اقبال قریشی(ڈی
پی اورریڈر)محمد شریف گھلو(انچارج سکیورٹی برانچ)کے
علاوہ دیگر اسٹاف نے شر کت کی۔مبلغ دعوتِ
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اورمدنی
مرکز فیضانِ مدینہ بھکرکا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔