سیکورٹی اداروں کا دورہ

Thu, 31 Oct , 2019
5 years ago

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران نے 30اکتوبر2019ء کو مختلف سکیورٹی اداروں کا دورہ کیا جہاں انہوں مختلف شخصیات اور افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ایوان اقبال کمپلیکس لاہور اور بابا گراونڈ میں ہونے والے اجتماع میلاد کی سیکورٹی اور ٹریفک پلان کے حوالےسے کلام کیا ۔ چند افسران کے نام یہ ہیں: رفاقت (ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر) ،فاروق (ڈسٹرکٹ کنٹرولر ایمرجنسی) ، انور ساجد ( آفس سپرنٹنڈنٹ D.C آفس) ، سمیع (P.S.D.C) ،فرخ (سیکورٹی انچارج ٹریفک) ، لیاقت علی ملک ( C.T.O لاہور)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)