21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مجلس سیکورٹی کے تحت مدنی مرکز فیضان
مدینہ اسلام آباد مدنی حلقہ ہوا جس میں فیضان مدینہ کے سیکورٹی عملے نے شرکت کی۔
نگران مجلس سیکورٹی محمد عادل عطاری نے ”حسن اخلاق“ کے موضوع مدنی پھول ارشاد
فرمائے۔ (رپورٹ:محمد ارسلان عطاری،
مجلس سیکورٹی)