22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں سیکرٹری
انوائرمنٹ خان محمد مہر کےجوان بیٹےانتقال کرگئے،اسی سلسلےمیں دعوتِ اسلامی کےشعبہ
رابطہ برائےشخصیات کےذمہ داران نے خان محمد مہرسےتعزیت کی۔
اس دوران ذمہ داراسلامی بھائیوں نےمرحوم
کےگھروالوں سے تعزیت کرتےہوئےانہیں صبرکی تلقین کی اور مرحوم کےلئے زیادہ سے زیادہ
ایصالِ ثواب کرنےکاذہن دیا، مرحوم کےایصالِ ثواب کےلئےفاتحہ خوانی اوردعاکابھی
سلسلہ رہا۔
بعدازاں ذمہ داران نے عبدالرحمٰن مہر ڈائریکٹر پروٹوکول وزیر اعلیٰ سندھ، نثار احمد کھوڑو اورایڈووکیٹ
سعید احمد سمیت دیگرشخصیات سےملاقات کی۔
اس
کےعلاوہ مدرسۃالمدینہ کےبچوں نےبھی قراٰن خوانی کااہتمام کیااورمرحوم
کےلئےمزیدایصالِ ثواب کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائےشخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)