محمد سفیان عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات گجرانوالہ ڈویژن ذمہ دار نے 16جنوری2024ء کو پسرور پاکستان میں سیکرٹری بار رانا ندیم،سیالکوٹ میں ایس پی انویسٹی گیشن ملک نوید،ڈی ایس پی سی آئی اے محمود الحسن،ڈی ایس پی ٹریفک محمد شاہد،شفٹ انچارچ لاسنسگ برانچ سب انسپکٹر عامراور ویسٹ انچارچ ملک کاشف سمیت دیگر اعلی عہدیداران سے ملاقات کی اور انہیں   دعوت اسلامی کے تحت مختلف شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی دینی اور فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جبکہ پولیس لائن میں شجرکاری کے حوالے سے طے کیا۔(رپورٹ: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب آفس،کانٹینٹ:شعیب احمد )