24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے تحت سیکرٹریٹ پولیس
لائن پشاور PSO to CCPO
فضل الرحمٰن اور اسپیشل سیکیورٹی برانچ PA to PSO نواز خان آفریدی سے ملاقات کی ۔
اس دوران پولیس لائن میں مختلف شیڈول رہا جس میں دیگر افسران سے ملاقات کی انہیں شعبہ ایف۔ جی۔آر۔ایف۔ کا تعارف
پیش کیا نیز اجتماعِ محفل میلاد کے حوالے
سے میٹنگ کی اور تحائف پیش کئے ۔ (رپورٹ:
مجلس رابطہ برائے شخصیات پشاور ڈویژن ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )