23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی بلوچستان کے علاقے
پیرکوہ میں قائم OGDCL کےفیلڈ ہسپتال کا شیڈول رہا جہاں عوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے میڈیکل افسر ڈاکٹر دانش بگٹی اسپیشلسٹ چائلڈ اور دیگر سینئر ڈاکٹرز سمیت ہسپتال
کے عملے سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ داران نے وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کو حالیہ وبا کے پیش نظر پیرکوہ میں دعوت اسلامی کی جانب سے کئے جانے والے
فلاحی کاموں پر بریفنگ دی جس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی تعریف کرتے ہوئے اپنی خواہشات
کااظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)