20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان سطح کے ذمہ دار اسپیشل
ایجوکیشن احمد اویس عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں ڈویژن ذمہ دارمحمد علی عطاری
کے ہمراہ لاہور میں قائم university
of Education کا دورہ
کیا۔
اس دوران ذمہ داران نے اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
کے ٹیچرز اور HOD سے ملاقات کرتے انہیں شعبے کا تعارف پیش
کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کی شائع کُتُب و رسائل تحفے میں پیش کیں۔
بعدازاں اسٹوڈنٹس کے درمیان ایک ورکشاپ کرنے پر کلام ہوا جس پر انتظامیہ کی طرف سے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا گیا۔
اسی طرح پنجاب یونیورسٹی میں اسپیشل ایجوکیشن کے انتظامی
امور کے عہدے داران سے بھی ملاقات کا سلسلہ رہانیز مختلف اہم امور پر مشاورت کی۔(رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)