19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت مجلس رابطہ کے ذمّہ داران
نے سید مشاہد حسین (سی ای او مذہبی امور) سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی
کاتعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی ۔