20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
22 مارچ 2022ء بروز منگل شعبہ رابطہ برائے
وکلاء ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی ڈسٹرکٹ ایسٹ گلشنِ اقبال ٹاؤن میں
ستی لاء ایسوسی ایٹس کے بانی محمد اشفاق ستی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سے ان کے چیمبر میں
ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے افطار اجتماع کے حوالے سے
مشاورت کی جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری ماہ رمضان میں
کراچی جدول کے دوران بیان کریں گئے۔