امیر اہل سنت دامت  برکاتہم العالیہ کی ترغیب پر شعبہ ایف جی آر ایف کے تحت پاکستان مشاورت آفس کے رکنِ شعبہ عبداللہ عطاری مدنی نے ستارہ ڈائمنڈ سٹی ستیانہ روڈ سمارٹ بلاک 1 کا دورہ کیا ۔

جہاں عبداللہ عطاری مدنی نے مقامی لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں شجرکاری کے فوائد بتائیں نیز ان کے ساتھ ملکرشعبہ ایف، جی، آر، ایف کی جانب سے دیئے گئے تقریباً200 پودے لگائےاور ان پودوں کو درخت بنانے کے لئے مستقل دیکھ بھال کے سلسلے میں انتظامیہ سے بات چیت کی جس پر انہوں نے مکمل تعاون کرنے کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)