دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 2019اکتوبر 2019ءکو سرگودھاسٹی میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور دیگر کتب رسائل تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: خالد حسین تارڑ (D.S.P سٹى سرگودھا) ٭ ملک ناصر نواز اعوان (D.S.P) ٭ رانا اسد اویس (S.H.O اربن اىرىا) ٭ مہر ظفر عباس (انچارج C.I.A سرگودھا) ٭ فہد بلال (C.I.A آفیسر)