گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ حج وعمرہ کے زیر اہتمام سرگودھا میں اے آئی جی فنانس پنجاب غازی محمد صلاح الدین کے گھر پر عمرہ تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار نے حج وعمرہ کی ادائیگی کے حوالہ سے مکمل تربیت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بھائی نے تحفے میں رفیق المعتمرین پیش کی ۔