کمشنر
سرگودھا ڈویژن محمد نبیل جاوید و دیگر افسران سے ذمہ داران کی ملاقات
گزشتہ
دنوں سرگودھا ڈویژن میں دعوت اسلامی کےتحت شخصیات کی خیر خواہی کے لئے صوبائی ذمہ
دار محمد لیاقت عطاری نے ذمہ داران کے ساتھ مختلف شخصیات سے ملاقات کی جن میں :
کمشنر
سرگودھا ڈویژن محمد نبیل جاوید، ڈپٹی کمشنر سرگودھامحمد اصغر جوئیہ، ڈی پی او
سرگودھاڈاکٹر رضوان احمد خان، ایس ایس پی RIB سرگودھا ریجن ملک محمد اصغر خان اولکھ، ایس
پی انویسٹی گیشن خوشاب راجہ ناصر علی خان، اسسٹنٹ کمشنر Gسرگودھا
ڈویژن حافظ عبدالمنان بیگ، اسسٹنٹ کمشنر R
سرگودھا ڈویژن چوہدری ذوالفقار احمد، ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا عبدالوہاب خان، ڈی
ایس پی سرگودھا سٹی ملک تصور اقبال جٹ، ڈی
ایس پی کوٹ مومن میاں وقار احمد، ڈی ایس پی ساہیوال ثناء اللہ خان، ایس ایچ او
میانی مہر شاہد اقبال، ایم پی اے رانا منور غوث خان، ایم پی اےسردار علی اصغر
لاہڑی، ڈی ایس پی لیگل سرگودھاقیصر عباس
گجروغیرہ شامل تھے۔
دوران
ملاقات دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی
خدمات کے حوالہ سے گفتگو کی اور ڈیجیٹل
سروسز آف دعوت اسلامی ایپ کے بارے میں بتاتے ہوئے انسٹال کرنے کا طریقہ بتایا اسکے
علاوہ آفیسرز کو فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت دی اور افطار اجتماع کے حوالہ سے
مشاورت ہوئی نیز شخصیات کو کتاب ”فیضان رمضان “ اورFGRFتعارفی
بک تحفہ میں پیش کئے گئے ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )