20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے ذمہ داران نے سرگودھا زون میں مختلف شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اوراجتماعِ
میلاد و جلوسِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭مہر اختر عباس وینس(ڈى ایس پى سرگودھا صدر) ٭ملک محمدانور اعوان (ڈى ایس پى ساہیوال) ٭ملک محمد عثمان اعوان (ڈى ایس پى سلانوالى) ٭اعجاز الحق (پى ایس او ٹو ڈى پى او) ٭سید اختر حسین شاه(ریڈر ٹو ڈى پى او
سرگودھا) ٭محمد
اسلم (پى اے
ٹو ڈى پى او سرگودھا) ٭انسپکٹر قیصر عباس (گجر ایس ایچ او کینٹ) ٭حاجى الیاس کلیار (ایس ایچ او پھلروان) ٭گل حمید خان شہباز خیل( سابق ایس ایچ او کڑانہ)