20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ
داران نےسرگودھا سٹی میں مختلف افسران اور عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف
پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔ اجتماع
میلاد کے حوالے بات چیت بھی ہوئی۔چند عہدیداران اور افسران کے نام یہ ہے: ملک امتیاز
محمود اعوان (S.P انویسٹى گیشن)، ڈاکٹر لیاقت على خان (M.P.A)، ڈاکٹر بلال خان (سابق میئر سرگودھا) ،چوہدرى
عبدالرزاق (سابق M.P.A) ، خالد حسین تارڑ (D.S.P) ، ملک محمد اختر (D.S.P) ، چوہدرى قاسم حیات (D.S.P) ،ملک فاروق حسنات اعوان (S.H.O) ، محمد شعیب(ایڈیشنل S.H.O) ، اشتیاق گجر(ایڈیشنل S.H.O) ، ملک نواز (سیاسى شخصیت) ، ملک
اکرم(S.H.O)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)