21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
رابطہ کے تحت 16ستمبر 2019ءکو ذمّہ داران نےسرگودھا سٹی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات کو دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا اورہفتہ وار
اجتماع اور دعوتِ اسلامی کےدیگر مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔چند
شخصیات کے نام یہ ہے۔چوہدری حامد حمید(ایم این اے)،چوہدری
عامر سلطان چیمہ(ایم این اے)، مہر اختر عباس (ڈی ایس پی)،
شہزاداحمدقریشی، قیصر عباس گجر(ایس ایچ او)، ملک الیاس اعوان (ایس ایچ
او)،مہرشاہد
عباس ہرل(ایس ایچ
او)، اشتیاق
احمد گجر(انچارج
انویسٹی گیشن)۔