20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 24 اکتوبر2019ء کو سرگودھا زون میں
مختلف آفیسرز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ دورانِ
ملاقات اجتماع میلا د کے حوالے سے بات چیت بھی ہوئی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔ انسپکٹر
قیصر عباس گجر (S.H.Oکینٹ) ، انسپکٹر
فاروق احمد(انچارج آپریشن برانچ سرگودھا) ، انسپکٹر
ملک الیاس اعوان (ایس ایچ او فیکٹرى ایریا) ، انسپکٹر
حسیب ظفر (انچارج انویسٹى گیشن) ، انسپکٹر رب نواز خان (انویسٹى
گیشن آفیسر) ، انسپکٹر خطیب الرحمان (انچارج انویسٹى
گیشن)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس ربطہ)