22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ سرگودھا میں
افطار اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ڈی ایس پی ،سی آئی اے سرگودھا چوہدری ریاض احمد پڑھیار ، ڈی ایس پی
ہیڈ کوارٹر چوہدری رؤف احمد گوندل اور سپرینڈینٹ ریونیو کمشنر آفس ملک
شاہد لطیف اعوان نے شرکت کی ۔
اجتماع
میں رکن شوری حاجی وقار المدینہ عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیا بعد اجتماع رکن شوری نے
شخصیا ت سے ملاقات کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کام میں ساتھ دینے اور اپنا حصہ
ملانے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد
مصطفی انیس )