21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24جولائی 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کے ذمہ دار محمد وقار عطاری نے ڈسٹرکٹ جعفر آباد کے ذمہ دارحاجی امان
اللہ عطاری، مجیب الرحمن عطاری کے ہمراہ سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی (صاحبزادہ
کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے C.N.G.D ڈیپارٹمنٹ سردار سرفراز چاکر ڈومکی)
سے
ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی کاموں کے متعلق بریفنگ دی اور یکم اگست
2021ء سے شروع ہونے والی شجر کاری مہم میں شرکت کرنے اور عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: محمد وقار عطاری، شعبہ رابطہ
شخصیات )